Aaj TV English News - News

سونا 3 روز میں 3 ہزار 300 روپے سستا ہوگیا
کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی مزید کمی ہوگئی، 3 روز میں سونا 3 ہزار 300 روپے سستا ہوگیا جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے اور 10 گرام سونا 97 ہزار 136 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 43 ڈالرز کی مزید کمی سے 1850 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت 50 اور 43 روپے کی کمی سے بالترتیب 1300 اور 1114 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

8 جنوری 2021 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 700 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونا 98 ہزار 251 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 23 ڈالرز کی مزید کمی سے 1893 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی تھی۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت 50 اور 43 روپے کی کمی سے بالترتیب 1350 اور 1157 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

7 جنوری 2021 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی نمایاں کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 300 روپے اور 10 گرام سونا 98 ہزار 851 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 39 ڈالرز کی کمی سے 1916 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی تھی۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1400 اور 1200 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔