Aaj TV English News - News

سانحہ مچھ:شہدا کی نماز جنازہ ادا،تدفین کا عمل بھی مکمل
کوئٹہ کی امام بارگاہ ولی عصر  سے شہدا کی میتیں  نماز جنازہ کیلئے ہزارہ قبرستان رواںہ کی گئیں، جہاں تدفین کی گئیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، صوبائی وزرا ضیا لانگو، مبین خلجی، سلیم کھوسہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، وفاقی وزیر علی زیدی اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ راجہ ناصر عباس جعفری بھی موجود تھے۔

ہزارہ قبرستان میں اپنے پیاروں کو آخری الوادع کہنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے۔ ہزارہ ٹاؤن کے ارد گرد موبائل جیمرز بھی لگائے گئے۔ تدفین کے بعد تعزیت کیلئے آنے والوں کو امام بارگاہ ولی عصر میں بیٹھایا جائے گا۔

گزشتہ رات 8 جنوری کو حکومت اور مظاہرین میں تحریری معاہدے کے بعد مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کیا گیا، جس کے بعد لواحقین اپنے پیاروں کی میتیں لے کر روانہ ہوگئے تھے۔