Aaj TV English News - News

پنجاب میں دہشتگری کا بڑا منصوبہ ناکام، 7 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نےپنجاب میں دہشتگری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔پنجاب کے تین مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے سات دہشتگرد گرفتار کرلیے۔

سی ٹی ڈی کےمطابق دہشتگرد مذہبی شخصیات کو نشانا بنانا چاہتے تھے۔خفیہ اطلاع پر پہلے سرگودھا میں دو دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔دہشتگرد مشرف عباس اور امیرباز لیڈرز پر حملہ کرنے جارہے تھے۔

گرفتار دہشتگردوں کی نشاندی پر خوشاب سے بھی دو دہشتگردوں کو گرفتار کیاگیا۔گرفتار ہونے والوں میں نیاز عباس اور عدیل عباس شامل ہیں۔

تیسری کارروائی ضلع سرگودھا کی تحصیل ساہیوال میں کی گئی۔کارروائی میں اسلم ،محمد علی اور بھارت خان کو گرفتار کیاگیا۔گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا  گیا۔