Aaj TV English News - News

ہم کٹھ پتلیوں کو سمندر میں غرق کردیں گے، فضل الرحمان
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت کو بحال کرنے کیلئے ہم کٹھ پتلیوں کو سمندر میں غرق کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے بنوں میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کو ہر لحاظ سے تباہ کردیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مچھ میں ہزارہ برادری کا قتل عام ہوا،بدامنی عروج پر ہے،،دہشت گرد آزاد ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  وزیراعظم کہتے ہیں ان کے پاس کام کیلئے لوگ نہیں، لوگ تو بہت ہیں لیکن آپ بے کار ہیں۔