Aaj TV English News - News

پی ایس ایل کیلئے کراؤڈ بہت ضروری ہے، سی ای او لاہور قلندرز
لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کہتے ہیں پی ایس ایل  کے مالی ماڈل کے حوالے سے چینلجز کا سامنا ہے۔ ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کپتان سہیل اختر کو لاہور قلندرز کا ستون قراردیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل 6 کیلئے اچھا کمبینیشن بنائیں گے۔

‏اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کے پروگرام میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہوئے عاطف رانا نے کہا کہ پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز مایوس نہیں کرے گا۔ پی ایس ایل پاکستان کی پہچان ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز نیا فنانشل ماڈل مل کر بنالیں گے۔

‏ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کیلئے ایک اچھا کمبینیشن بنایا جا رہا ہے۔ محمد حفیظ سمیت لیگ کے 7 ٹاپ پلیئرز ان کے پاس ہیں۔

‏ سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کو اس وقت بڑا خطرہ کوویڈ 19 سے ہے، آنے والے حالات کا کسی کو علم نہیں، پی ایس ایل کیلئے کراؤڈ بہت ضروری ہے۔