Aaj TV English News - News

سعودی عرب اور قطرمیں دوستی ہوگئی
سعودی عرب اور قطرمیں دوستی ہوگئی۔ساڑھے تین سال بعد تعلقات استوارہوئے تو خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی شہر العُلاپہنچ گئے۔

ولی عہد محمد بن سلمان نے خود شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا استقبال کیا۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اکتالیسویں جی سی سی سربراہ کانفرنس کا آغازکرتے ہوئےخلیجی ممالک کے سربراہان کو خوش آمدید کہااور کانفرنس کو سلطان قابوس اور شیخ صباح کے نام سے منسوب کیا۔

سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے 5 جون 2017 کو'دہشتگرد گروہوں کی پشت پناہی' کرنے کے الزام کے ساتھ قطر کے ساتھ تمام تر سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اس ملک پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دی تھیں۔