Aaj TV English News - News

پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت
وزیر اعظم عمران خان نےوزیر داخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ پی ڈی ایم کوالیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دی جائے گی۔کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔

وزیراعظم عمران خان اور وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے درمیان  ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ڈی ایم کے احتجاج پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرداخلہ نےوزیراعظم کوکوئٹہ دورہ پررپورٹ دی۔

وزیراعظم کی وزیرداخلہ سےسیاسی امورپرتفصیلی مشاورت بھی کی۔پی ڈی ایم کوالیکشن کمیشن کےسامنے احتجاج کی اجازت دی جائیگی۔

وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔