Aaj TV English News - News

'کرک مندر پر حملہ کرنے والوں کا تعلق جے یو آئی ف سے ہے'
ہندوکونسل کےچیئرمین رمیش کمارنےدعویٰ کیا ہے کہ کرک مندر پر حملہ کرنے والوں کا تعلق جے یو آئی ف سے ہے۔ تاہم مولانا عطا الرحمان نے ہمارے بندے سے بات کر کے بتایا کہ اس واقعہ کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے رمیش کمار کا کہا تھا کہ کرک مندر واقعہ میں اب تک 109 کے قریب گرفتار ہو چکے ہیں۔امید  ہے چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی کا تعاون جاری رہے گا۔ جن لوگوں نے مندر جلایا انکا تعلق اب جے یو آئی ف سے ہے۔مولانا عطاء الرحمٰن نے میرے بندے سے بات کی اور بتایا کہ انکا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اس سے قبل ان افراد کا تعلق دوسری جماعت سے تھا۔

انہوں نے کہا کہ 1997 میں بھی مولانا شریف نے ایسے ہی کیا تھا۔عدالت کی ہدایت سے مطمئن ہوں، امیدہے مندر جلد بحال ہو جائے گا۔