Aaj TV English News - News

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری
کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 400 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے، جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار اور 10 گرام سونا 99 ہزار 451 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 15 ڈالرز کے مزید اضافے سے 1948 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1400 اور 1200 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

4 جنوری 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا، جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 114 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 600 اور 10 گرام سونا 99 ہزار 108 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 34 ڈالرز کے مزید اضافے سے 1933 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت 80 اور 68 روپے کے اضافے سے بالترتیب 1400 اور 1200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔

یکم جنوری 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 300 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا، جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 300 اور 10 گرام سونا 97 ہزار 994 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالرز کے مزید اضافے سے 1899 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1320 اور 1132 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔