Aaj TV English News - News

سوفٹ ویئر ایکسپورٹ 100 بلین تک لیجانے کا اعلان
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ  ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔جلد  انفارمیشن ٹیکنالوجی سافٹ وئیر کی ایکسپورٹ 100 بلین تک لیجائینگے۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل کاکہنا ہےکہ ایم کیو ایم کو جب وزارت آئی ٹی دے رہے تھے تو بعض حلقوں سے اعتراض کیا گیا کہ ایم کیو ایم کا ووٹ بینک صرف شہری علاقوں میں ہے۔اور وہ وہیں کام کریں گے۔لیکن انہوں  نے پورے ملک کے لئے کام کیا ۔

گورنر سندھ کاکہنا تھا کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں آئی ٹی کے شعبے میں مذید بہتری لائینگے بہت جلد  آئی ٹی سافٹ وئیر کی ایکسپورٹ 100 بلین تک لیجائینگے ۔وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا تھا کہ شہروں کی ترقی کےلیےکام   کےتاثرکے کو غلط ثابت کردیا ۔ہم نے دیہی علاقوں سے منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ہم نے 3 ارب کا معاہدہ دستخط کیا ۔ 6.1 بلین کی اندرون سندھ میں انٹرنیٹ کے لئے سرمایہ کاری کر رہے ہیں ۔جس سے 4 کروڑ شہریوں کو فائدہ ہوگا ۔

ہم نے عالمی وباء کورونا وائرس کی صورت میں خوفزدہ نہیں ہوئے۔وزارت آئی ٹی کی ایکسپورٹ میں گزشتہ سال 44 فیصد کا اضافہ ہوا۔ تین کروڑ کی آبادی ہے آئی ٹی سینٹر ہونا چاہیے۔اسٹار گیٹ کے ساتھ سول ایوی ایشن سے 7 ایکڑ اراضی لے لی ہے۔