Aaj TV English News - News

'پی ڈی ایم جماعتوں کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارا مؤقف سمجھا'
پیپلزپارٹی پنجاب کےصدرقمرزمان کائرہ کہتے ہیں پی ڈی ایم جماعتوں کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارا مؤقف سمجھا اور قبول کیا۔ سیاسی تحریک کی کامیابی کےلئے جوش کے ساتھ ہوش زیادہ ضروری ہے۔

قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو سینیٹ اور ضمنی انتخابات میں واک اوور دینے کے حق میں نہیں ہیں۔ لانگ مارچ کی منزل پنڈی ہو یا اسلام آباد اس پر کوئی اختلاف رائے نہی۔ لانگ مارچ پر پی ڈی ایم جو متفقہ فیصلہ کرے گی سب تسلیم کریں گے۔

انہوں نے کہا یہ کٹھ پتلی حکومت کچھ دیر اور رہ گئی تو عوام کا کباڑہ نکل جائے گا۔ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ سیاسی عمل سے اسٹیبلشمنٹ کا کردار فوراً ختم ہو۔پیپلز پارٹی کبھی وقتی فائدے پر یقین نہیں رکھتی۔ہمارے سامنے ملک کا مستقبل ہے۔