Aaj TV English News - News

پاکستان ڈيموکريٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج لاہور ميں ہوگا
لاہور:پاکستان ڈيموکريٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کا سربراہی اجلاس آج لاہور ميں ہوگا، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدرآصف زرداری اجلاس میں ويڈيو لنک کے زریعے شرکت کريں گے۔

حکومت کیخلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں آج جاتی امراء میں بیٹھک لگائیں گی۔

پاکستان ڈيموکريٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی جانب سے ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق اپنی تجاویز پیش کی جائیں گی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے جبکہ پیپلزپارٹی کا ایک وفد بھی اجلاس کا حصہ ہو گا، اس وفد میں رہنما پی پی پی راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی، قمر زمان کائرہ اور فرحت اللہ بابر شامل ہوں گے۔

اجلاس میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کی سربراہی میں وفد کے علاوہ دیگر جماعتوں کے قائدین بھی شریک ہوں گے۔