Aaj TV English News - News

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 650 روپے ہوگئی
کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 100 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے، جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 650 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 650 اور 10 گرام سونا 97 ہزار 436 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 2 ڈالرز کے اضافے سے 1878 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1320 اور 1132 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

29 دسمبر 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 100 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا، جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 550 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 550 اور 10 گرام سونا 97 ہزار 350 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 1878 ڈالرز فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا تھا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1320 اور 1132 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

28 دسمبر 2020 کے ریٹ

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں 100 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا، جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 450 اور 10 گرام سونا 97 ہزار 265 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 2 ڈالرز کی کمی سے 1878 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت 60 اور 52 روپے کے اضافے سے بالترتیب 1320 اور 1132 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔