Aaj TV English News - News

'پی پی صرف اپنوں کو نوازتی ہے'
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر سب شور تو مچا رہے ہیں حل کوئی نہیں بتارہا پیپلزپارٹی والے صرف ان کو نوازتے ہیں جو ان کے حامی ہوں۔

حیدرآباد میں قاسم آباد بزنس فورم کے استقبالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی نے صوبہ سندھ کو تباہ کرکے رکھ دیا یے پیپلزپارٹی والے صرف انھیں نوازتے ہیں جو انکے حامی ہوں کورونا کے دوران تاجروں کے ساتھ ظلم کیا گیا کورونا کا مقابلہ ہم سب کو ملکر کرنا ہے تحریک انصاف نے کورونا کے دوران اربوں روپے مستحقین میں تقسیم کیے عمران خان کی پالیسی کی بدولت پاکستان میں کورونا کنٹرول میں ہے یونیورسٹی کے معاملے پر پروگریس رپورٹ لی جارہی ہے یونیورسٹی کی راہ میں سندھ حکومت رکاوٹ یے۔

ان کا کہنا تھا کہ  حیدرآباد میں یونیورسٹی کے متعلق وفاق کیساتھ سندھ حکومت سے بھی سوال کیا جائے کراچی اور حیدرآباد میں تجاوزات اور قبضے کی ذمہ دار سندھ حکومت یے سندھ بلڈنگ کنٹرول پیٹ بھرو اتھارٹی یے جزائر پر ترقیاتی منصوبوں سے سندھ حکومت کو کمیشن نہیں ملےگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کام کررہی ہوتی تو مسائل کی بھرمار نہیں ہوتی سندھ میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں گندگی غلاظت کے ڈھیر عوام کا مقدر بن چکے ہیں جب مردم شماری ہوئی تو تحریک انصاف کی حکومت نہیں تھی ممی پاپا والے بتائیں ہم کس طرح مردم شماری کو درست کریں۔