Aaj TV English News - News

'فضل الرحمان کے دوغلے پن سے مقاصد حاصل نہیں ہونگے'
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ فضل الرحمان کے دوغلا پن سے مقاصد حاصل نہیں ہوں گے۔ گڑھی خدا بخش میں مریم نواز نے ٹکریں مار کر لیگی کارکنوں کے سینے چھلنی کر دئیے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم سربراہان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ زرداری نے فضل الرحمان پر واضح کر دیا کہ وہ ڈکٹیٹ نہ کریں۔ فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا بیانیہ دفن کر دیا ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عام معاشرے کی عورت کو سیاست میں آگے بڑھنے کا موقع نہیں ملا۔ کنیزیں اور درباری خواتین عام عورت کا راستہ روکتی ہیں، دیگر لیگی خواتین بھی مریم نواز سے کم صلاحیتیں نہیں رکھتیں۔

معاون خصوصی کا عورتوں کو باصلاحیت بنانے کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہمارے ریجن میں اندرا گاندھی، حسینہ واجد، بینظیر بھٹو شہید کی صورت میں خواتین حکمرانوں نے صلاحتیوں کو منوایا۔