Aaj TV English News - News

میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری
اسلام آباد:میئراسلام آباد کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے، ن لیگ اپنی نشست برقراررکھ پائے گی یا پھرتحریک انصاف میدان مار لے گی ، فیصلہ شام تک ہوجائے گا، انتخاب کیلئے 73 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

اسلام آباد کا میئر کون؟ فیصلہ آج ہو جائے گا، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے مئیر کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے ،پولنگ شام 5 بجےتک پولنگ جاری رہےگی۔

میئر کی نشست کیلئے 3امیدوارمیدان میں ہیں، ن لیگ کے پیرعادل شاہ ،پاکستان  تحریک انصاف کے ملک ساجد محمود اور آزاد امیدار اظہر محمود انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

اسلام آباد کی 50 یوسیز کے73عہدیدارمیئرکیلئے ووٹ کاسٹ کریں گے، نعیم احمد ریٹرنگ افسر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

یاد رہے کہ شیخ انصرعزیز کے مستعفی ہونے کے بعد مرئتکی نشت خالی ہوئی تھی۔