Aaj TV English News - News

بلوچستان: ایف سی پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار شہید
دہشتگردوں کیجانب سے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی کی پوسٹ پرحملہ کیا گیا۔ایف سی کے سات اہلکار دہشت گردوں کا حملہ روکتے ہوئے شہید ہوگئے۔سیکیورٹی فورسزنےعلاقے کا محاصرہ کرلیا۔آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولیاں تحویل میں لے لی گئیں۔

آئی ایس پی آرکےمطابق دہشتگردوں نےبلوچستان کےعلاقےہرنائی میں گزشتہ رات ایف سی کی پوسٹ پرفائرنگ کی۔شدید فائرنگ کےدوران ایف سی کے سات اہلکاردہشتگردوں کا حملہ روکتے ہوئے شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکےمطابق سیکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کوپکڑنے کےلئے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولیاں تحویل میں لے لی گئیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگرد ریاست مخالف قوتوں کی پشت پناہی سے امن کوسبوتاژ کرنے کےلئے یہ بزدلانہ کارروائیاں کررہے ہیں تاہم دہشتگردوں کوبلوچستان میں سخت کوششوں کے بعد حاصل کئے گئے۔امن کو سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے ۔سیکیورٹی فورسزدشمن کی ہر سازش کو ناکام بنادیں گی۔

حملےمیں شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار گلزار، سپاہی فیصل، سپاہی عبدالوکیل، سپاہی شیر زمان، سپاہی جمال، عبدالرؤف اور فقیر محمد شامل ہیں۔